قا ہر ہ 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) لیبیا کی حکو مت نے بین ال اقوا می مد د کی اپیل کی ہے جبکہ تر یپو لی ا نٹر نیشنل ایر پو ر ٹ کے قر یب مختلف آ ئیل ٹینکر س کو تشدد کے دو را ن آ گ لگا دی گئی ۔ و یب سا ئٹ
پر جا ری بیا ن میں عبو ر ی حکو مت نے کہا کہ حریف ملیشیا کی لڑ ا لئی سے بہت بڑ ی آ گ لگی ہے جس سے ما حو لیاتی تقصا ن ہو ر ہا ہے ۔ لیبیا ٹی وی نے ایر پو ر ٹ کے قریب ر ہنے وا لو ں سے تخلیہ کر نے کی گذ ار ش کی ہے۔ اس لڑ ائی میں ا یک درجن لو گو ں کی مو ت وا قع ہو چکی ہے۔